تری پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیتہ علماء ہند کا شدید احتجاج اور امن وامان کے قیام کی کوشش کے بعد ، جمعیتہ علماءنتری پورہ کا با اثر افراد کے ساتھ امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ قائد جمعیتہ حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب کے ہدایت پر حضرت مولانا حکیم الدین...
