ویاناڈ سیلاب متاثرین کیلئے مکانات اور مسجد کا سنگ بنیاد

الحمدللہ بحکم صدر محترم قائد جمعیت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم ویاناڈ سیلاب متاثرین کیلئے 30 مکانات اور ایک مسجد کا سنگ بنیاد حضرت مولانا عبد المجید صاحب عمت فیوضہم امیر شریعت و نائب صدر جمعیت علماء تامل ناڈو کے دست مبارک سے رکھا گیا اس مبارک پروگرام میں جمعیت علماء […]

A Delegation from Jamiat Ulema of Tamil Nadu and Karnataka Arrived in Kerala

جمعیۃ علماء ٹمل ناڈو اور کرناٹک کا وفد کیرالا پہونچا الحمد للہ بحکم صدر محترم قائد جمعیت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم ویاناڈ سیلاب متاثرین کے لئے ٹمل ناڈو میں وصول کی گئی جملہ رقم آج 22/08/24 بروز جمعرات حاجی حسن احمد صاحب ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ٹمل ناڈو ) […]

جمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ افراد کے لئے تعاون اور دعاؤں کا اہتمام کریںجمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ

تری پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیتہ علماء ہند کا شدید احتجاج اور امن وامان کے قیام کی کوشش کے بعد ، جمعیتہ علماءنتری پورہ کا با اثر افراد کے ساتھ امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ قائد جمعیتہ حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب کے ہدایت پر حضرت مولانا حکیم الدین […]