جمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ افراد کے لئے تعاون اور دعاؤں کا اہتمام کریںجمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ

جمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ افراد کے لئے تعاون اور دعاؤں کا اہتمام کریںجمعیتہ علماء تامل ناڈو اپیل کرتی ہے کہ تری پورہ کے مظلوم و متاثرہ

تری پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر جمعیتہ علماء ہند کا شدید احتجاج اور امن وامان کے قیام کی کوشش کے بعد ، جمعیتہ علماءنتری پورہ کا با اثر افراد کے ساتھ امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

قائد جمعیتہ حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب کے ہدایت پر حضرت مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی جنرل سیکرٹری اپنے وفد کے ساتھ حالات کا زمینی جائزہ لینے اور مالی امداد کے لئے آج 30 اکتوبر بروز ہفتہ تری پورہ پہونچے۔

جمعیتہ علماء تامل ناڈو اس مصیبت کی گھڑی میں تری پورہ کے باشندوں سے اظہار غم و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ اپیل کرتی ہے کہ متاثرہ افراد کے لئے تعاون فرمائیں۔ اور ہمارے ملک ہندوستان میں امن وامان کے لئے خصوصا تری پورہ کے باشندوں کے لئے دعاؤں کا اہتمام کریں۔۔