ویاناڈ سیلاب متاثرین کیلئے مکانات اور مسجد کا سنگ بنیاد

الحمدللہ بحکم صدر محترم قائد جمعیت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم ویاناڈ سیلاب متاثرین کیلئے 30 مکانات اور ایک مسجد کا سنگ بنیاد حضرت مولانا عبد المجید صاحب عمت فیوضہم امیر شریعت و نائب صدر جمعیت علماء تامل ناڈو کے دست مبارک سے رکھا گیا اس مبارک پروگرام میں جمعیت علماء … Continue reading ویاناڈ سیلاب متاثرین کیلئے مکانات اور مسجد کا سنگ بنیاد