الحمدللہ 28 اکتوبر بروز جمعرات حج ہاوس چیننئ میں امارتِ شرعیہ ہند کے زیر اہتمام محکمہ شرعیہ دو روزہ پروگرام کا آج دوسرے دن تیسری نشست صبح 9.30 بجے شروع ہوا۔*
*جس میں مذکورہ عناوین پر مفتی انعام الحق صاحب قاسمی حیدرآبادی، ( مقدمہ کی فائلیں رجسٹر اور کاغذات) بعدہ حضرت مولانا مفتی اشفاق احمد صاحب اعظمی ( طلاق اور خلع کے مسائل) حضرت مولانا مفتی معصوم ثاقب صاحب، ( محکمہ شرعیہ کی اہمیت) اور مفتی سید سلمان صاحب منصور پوری، ( اسباب فسخ وتفریق) آخر میں امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم کا مختصراً خطاب ہوا۔*
*انشاءاللہ آج بعد نماز مغرب اختتامی نشست میں متولیان کرام، وکلاء، مدعوین خصوصی اور علمائے کرام سےحضرت امیر الہند ودیگر مہمان علماء کرام کا خطاب ہوگا*
*بندہ رفیق جلال غفرلہ*
*میڈیا انچارج جمعیتہ علماء تامل ناڈو*
